Toca Boca Hair APK بچوں کے لیے مزے دار ہیئر اسٹائل گیم
Toca Boca Hair Salon ایک بچوں کی تخلیقی موبائل ایپ ہے جہاں بچے مختلف کرداروں کے بالوں کو کاٹ، رنگ، سیٹ اور اسٹائل کر سکتے ہیں۔ اس میں دلچسپ منی گیمز، بال اور داڑھی کی سنوار، میک اپ، چہرے کی پینٹنگ اور کئی اسٹیشنز ہوتی ہیں